امریکی بیل نے دنیا کے قدآور ترین بیل کا اعزاز حاصل کرلیا
اوریگون: امریکا میں ایک بیل نے دنیا کے سب سے لمبے قد کے حامل بیل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق رومیو نامی 6 سالہ بیل نے دنیا کے سب سے لمبے قد والے بیل کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، بیل کی جسامت 6…