مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس امراض قلب کا باعث بن سکتے ہیں، تحقیق
لندن: مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کو اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کا ایک بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے جو کہ صحتِ قلب کیلئے مفید ہے تاہم اب ایک حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ یہ بات مکمل طور پر درست نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی ایم ایل میڈیسن نامی جریدے میں شائع ہونے والی…