وزیراعظم سے پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات، بجٹ کے حوالے سے مشاورت

وزیراعظم سے پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات، بجٹ کے حوالے سے مشاورت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں مالی سال 2024-25 کے بجٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیپلز پارٹی وفد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سید نوید قمر،…

Read More