ڈومیسٹک کرکٹ کی سرگرمیاں بڑھانے پر غور
لاہور: پی سی بی کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کی سرگرمیاں بڑھانے پر غور ہونے لگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن2024-25کے ڈھانچے پر بات چیت کی گئی، انھوں نے متعلقہ ڈپارٹمنٹ کو ایونٹس کا ایک ایسا مسابقتی شیڈول تیار کرکے پیش کرنے کی ہدایت…